اجمل الحواشی پشتو

Ajmal ul Hawashi Pashto Sharah Usool ul Shashi

Developer: Maktaba Tul Ishaat

Category: Books & Reference (app)

About

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ علوم شر عیہ میں علم اصول فقہ کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے اسی لیے علمائے کرام نے علمِ اصول فقہ میں بے شمار کتب تصنیف فرمائیں جن میں سے کئی کتب‘ دینی مدارس کے نصاب میں بھی داخل ہیں‘ البتہ ابتدائی طور پر طالب علم کا جن کتب سے واسطہ پڑتا ہے ان میں سے ایک بنیادی‘ مختصر‘ جامع اور انتہائی اہم کتاب اصول الشاشی ہے۔ زیر نظر کتاب’اجمل الحواشی‘‘ اصول شاشی کی اردو شرح ہے شارح جناب مولانا جمیل احمد صاحب نے عبارت کی سہل انداز میں تشریح کرنے کے ساتھ ساتھ جزئیات کو اصل ضابطہ پر سلیقہ سے منطبق کرنے کی کوشش کی ہے۔مشکل عبارت اور مسائل کو ہم کتب فقہیہ کی مدد سے سلجھایا ہے ۔ نیز حل لغات ، عبارت کاربط ، ضمائر کے مراجع اور ضروری ترکیب نحویہ کوبھی اہتمام کے ساتھ تحریر کیا ہے۔ اجمل الحواشی پښتو شرح اصول الشاشی Pashto Sharah Usool ul Shashi پښتو شرح اصول الشاشی ilm Usol e Fiqah علم اصول الفقھہ Darja Sania ( 2nd class) درجہ ثانیہ Darse Nizami book, درس نظامی کے کتب Wifaqul Madaris وفاق المدارس

Details

More in Books & Reference

ilovalar.com for Android